Table Of Contents
Latest update [menu]
Version 1.0 updated.
Description [menu]
بیسویں صفر کا دن یہ امام حسین- کے چہلم کا دن ہے، بقول شیخین، امام حسین -کے اہل حرم نے اسی دن شام سے مدینہ کی طرف مراجعت کی، اسی دن جابر بن عبداللہ انصاری حضرت امام حسین- کی زیارت کیلئے کربلا معلی پہنچے اور یہ بزرگ حضرت امام حسین- کے اولین زائر ہیں، آج کے دن حضرت امام حسین- کی زیارت کرنا مستحب ہے، حضرت امام حسن عسکری - سے روایت ہوئی ہے کہ مومن کی پانچ علامتیں ہیں، ﴠ1﴾رات دن میں اکاون رکعت نماز فریضہ و نافلہ ادا کرنا، ﴠ2﴾زیارت اربعین پڑھنا ﴠ3﴾دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا، ﴠ4﴾سجدے میں پیشانی خاک پر رکھنا، ﴠ5﴾اور نماز میں بہ آواز بلند بِسْمِ اﷲِ الرَحْمنِ الرَحیمْ پڑھنا،
مستحبی اعمال میں سےدو عمل ایسے ہیں که جن کا جلوه سارے مستحبی اعمال سے بہت زیادہ ہیں ، پہلا نماز شب اور دوسرا زیارت امام حسین علیهالسلام. ان دو اعمال میں سے زیارت امام حسین علیهالسلام کی فضیلت نماز شب سے بھی زیادہ ہے اس حد تک کہ روایات میں ھمارے سارے عباداتوں کے ثواب اور خیر وبرکت کا دار ومدار امام حسین علیہ سلام کے زیارت پر ہی ہے، جن ایام خاص میں خداوند عالم کے رحمتوں کے دروازے اپنے بندوں کیلیے کھل جاتے ہیں، جیسے کہ لیلة القدر یا شب نیمه شعبان. یا بعض دن جیسے کہ روز عرفه یا دوسرے خاص دن.
امام صادق علیهالسلام کے پاس ایک شخص آیا اور پوچھا: کہ ہم توکربلا نہیں جاسکے مولا ہم کیا کریں؟
امام صادق علیہ سلام نے فرمایا: اربعین کے دن کیا کرتے ہو؟ کہا کہ: میرا دل قبر امام حسین علیہ سلام کی طرف متوجہ ہوتا ہے.، اسکے بعد امام صادق علیہ سلام نےاسکو زیارت اربعین سکھایی اور فرمایا: حتی اگر دور سے بھی یہ زیارت پڑھوگے خداوند عالم اپنے فرشتوں کو اربعین کے دن صبح سویرے سے لیکر غروب تک زمین پہ بھیجتا ہے اور اس کائنات پر دنیا کے جس کونے سے بهی جو شخص یہ کلمات جو میں تمھیں سکھارہاہوں(یعنی زیارت اربعین) دل سے پڑھیں ملائکے آتے ہیں اور زیارت کے کلمات کو لے کے غروب تک سیدالشهدا علیهالسلام کے پاس لے جاتے ہیں اورحضرت سیدالشهدا علیهالسلام ملائکوں کو حکم دیتے ہیں کہ لکھ لو کہ فلاں شخص یہاں آئے تھے اور زیارت کی. امام صادق علیهالسلام آگے فرماتے ہیں: خفہ نہ ہونا کہ تم کربلا نہیں گئے اس دن دل سے کربلا کو یاد کرو اور کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میںہی ہو، دل سے ایک فریاد تو کرسکتےہو؟ ہوسکتاہے تمھارے اس ایک آه اور ایک فریاد کی ثواب زیارت سے زیادہ ہو.
How to install Ziyarat Arbaeen Urdu زیارت اربعین APK for Android [menu]
Download Ziyarat Arbaeen Urdu زیارت اربعین APK file (com.baloot.ziaratearbaeen_1_2334200.apk) from APKPure.live, then follow these steps:
Update Phone Settings
- Go to your phone Settings page
- Tap Security or Applications (varies with device)
- Check the Unknown Sources box
- Confirm with OK
Go to Downloads
- Open Downloads on your device by going to My Files or Files
- Tap the APK file you downloaded (com.baloot.ziaratearbaeen_1_2334200.apk)
- Tap Install when prompted, the APK file you downloaded will be installed on your device.
How to install Ziyarat Arbaeen Urdu زیارت اربعین APK on Windows 7/8/10 or MAC PC? [menu]
Download Ziyarat Arbaeen Urdu زیارت اربعین APK file(com.baloot.ziaratearbaeen_1_2334200.apk) from APKPure.live to your PC (ex: /Users/xxx/Downloads/(com.baloot.ziaratearbaeen_1_2334200.apk)), then follow these steps:
Using Emulator:
- Download And Install one Emulator Softwares (Ex: Bluestacks, GenyMotion, NoxPlayer)
- Simple install APK on PC by drag and drop file com.baloot.ziaratearbaeen_1_2334200.apk on Emulator screen
Ziyarat Arbaeen Urdu زیارت اربعین APK Pros & Cons [menu]
Pros
- This app is safe, it's not require high risk permissions
- Compatible with 32 bit device (most Emulator using 32bit arch CPU)
- Compatible with 64-bit device (some android device and current Bluestacks)
Cons
Everything is good.